
----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- یہ کہیں نہیں کہ اس سے بڑے رکن میں ادا کرے ۔حکم یہ ہے کہ دوسری جگہ پڑھ لے ۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو اور بہتر یہ ہے کہ اس کے بعد جو دوسرا موقع تسبیح کا آئے وہیں پڑھے، مثلاً قومہ کی سجدہ میں کہے اور رکوع میں بھولا تو اسے بھی سجدۂ میں کہے نہ کہ قومہ میں؛ کیوں کہ قومہ کی مقدار تھوڑی ہوتی ہے اور پہلے سجدے میں بھولا تو دوسرے سجدے میں کہے ، دو سجدوں کے درمیان نہ کرے۔ وھو تعالی اعلم ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org