
بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب : عورت کا یہ کہنا کہ تم کافر کا کام کرتے ہو یہ غصہ کی حالت میں تھا اور یہ شوہر کو کافر کہنا نہ تھا شوہر کو اس وقت یہ نہیں کہنا چاہیے تھا کہ کیا میں کافر ہوں ؟اس کے کہنے سے غصہ کی حالت میں عورت نے کہہ دیا کہ ہاں کافر ہواور کیا ہو، یہ کلمہ کفر ہے کہ مسلمان کو کافر کہنا ہے ۔ لہٰذا عورت پر توبہ ضروری ہے اور احتیاطاً تجدید اسلام اور تجدید نکاح کیا جائے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org