29 March, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم و رحمتہ اللّه برکا ته آفتاب عالم پوسٹ پوسٹ پپرا ٹولہ اشوگواں جلع محراجگنج زید عید گاہ بنوانے کے لئے گاؤں میں چندہ کیا اور چندہ کی پوری رکم زید نے اپنے ضرورت کے کم خرچ کر دیا اب دریافت طلب امر یہ ہیکہ زید کے اپر شریعت کا کیا حکم عائد ہوتا ہے ؟ زید اس گناہ سے بری الذمہ ہونا چاہتا ہے اور بری الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے ؟ اعلانیہ گناہ کی توبہ اعلانیہ ہے یا پوسیدہ اگر اعلانیہ ہے تو زید اپنے گناہ سے کیسے توبہ کرے جو ہیکہ زید دوسرے ملک میں ہے ایسی حالت میں اعلانیہ توبہ کرنے کی کیا صورت ہے ؟ قرآن و الحدیث کی روشنی میں جواب دیں عین کرم ہوگا

فتاویٰ #528


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved