28 March, 2024


دارالاِفتاء


مبسملا و محامدا و مصلیا السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں زید کی بیوی کی بچہ دانی خراب ہے جسکی وجہ سے بچہ پیدا نہیں ہوتا ڈاکٹر نے زید کی بیوی کی ماں کی بچہ دانی نکال کر زید کی بیوی کو لگادیا تو کیا زید اب اپنی بیوی سے ہمبستری. کر سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ براہ کرم فقہی جزئیات مع حوالہ کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں. المستفتی محمد منھاج افسر مصباحی پٹنہ

فتاویٰ #398


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved