28 March, 2024


دارالاِفتاء


بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وہابیوں، دیوبندیوں ،تبلیغیوں اور جماعت اسلامی والوں کی نماز جنازہ پڑھنا اور پڑھانا عند الشرع کیسا ہے؟ عام وہابیوں (جن کو دین کے بارے بارے میں کچھ خاص معلومات نہ ہو یا جو کبھی سنیوں کی اقتداء میں بھی نماز پڑھتے ہیں اور کبھی معمولات اہلسنت فاتحہ اور گیارہویں میں شریک بھی ہو جاتے ہیں اور کبھی وہابیوں کے پیچھے بھی نماز پڑھ لیتے ہیں )اوروہابی مولویوں کے جنازہ پڑھنے میں کیا شرعی اعتبار سے کچھ فرق ہے ؟ !براہ کرم واضح اور مفصل جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں المستفتی: منتظمہ کمیٹی مدنی مسجد بھاٹلیم،پنجم-گوآ

فتاویٰ #396


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved